Sunday, June 23, 2019

Apko Aik Shb Mera Mehman Hona Chahye - Yasir Taj - Whatsapp Status In Urdu

whatsapp status,whatsapp status video,new whatsapp status,urdu poetry whatsapp status,new shayaru whatsapp status in urdu,whatsapp status urdu,urdu poetry,urdu shayari whatsapp status,urdu poetry whatsapp status video,best urdu quotes whatsapp status,new best urdu shayari whatsapp status,best urdu poetry whatsapp status 2019,whatsapp status poetry,sad whatsapp status,whatsapp status love


ساتھ پشتوں پر  میری احسان ہونا چاہیے

آپکو اک شب میرا مہمان ہونا چاہیے

آسمانوں پر اگر بنتے ہیں جوڑے تو جناب

مسجدوں سے عشق کا اعلان ہونا چاہیے

زندگی کے سفر میں اور خوبی ہو نا ہو

شاعری کے سمت کچھ رجحان ہونا چاہیے

حسن والوں کی ادا سے حادثے ہوتے تو ہیں

لڑکیوں کا چلنے پہ چالان ہونا چاہیے

پھول مارا آپ نے دشمن خوشی سے کھل اٹھا

آپکے ہاتھوں میں اب گلدان ہونا چاہیے

پاک یعنی صاف اور استان کے معنی جگہ

ہر گلی کوچے کو پاکستان ہونا چاہیے

قیس جیسے منتخب ہوں بھاری رائے سے جہاں

عاشقوں کا بھی کوئی ایوان ہونا چاہیے

0 comments: